93

27ویں آئینی ترمیم، پیپلز پارٹی نے منظوری کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پیپلز پارٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے اس کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے قبل سینئر رہنماؤں نوید قمر، راجا پرویز اشرف اور شیری رحمان سے ملاقات کی۔ اجلاس میں بلاول بھٹو ارکان اسمبلی کو ووٹنگ سے متعلق اہم ہدایات دیں گے۔ پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے تصدیق کی کہ پارٹی ترمیم کے حق میں ووٹ دے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں