87

27ویں آئینی ترمیم منظور ہونے جا رہی ہے: عطا تارڑ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم آج منظور ہو جائے گی کیونکہ حکومت کے پاس اس کے لیے ضروری اکثریتی ووٹ موجود ہیں۔

انہوں نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ 10 سال سے بے جا شور مچا رہی ہے۔ وزیر نے پاک فوج کے وانا میں تاریخی آپریشن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں