70

پاک فوج کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعلان کیا ہے کہ پاک فوج کے ایک آپریشن میں تمام دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں اور پاک فوج کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ دشمن کا منصوبہ ایک بار پھر سانحہ اے پی ایس جیسا واقعہ دہرانا تھا، لیکن پاک مسلح افواج نے اسے ناکام بنا دیا۔ وزیر دفاع نے عوام سے اپیل کی کہ وہ افواج کی کامیابی کے لیے دعا کریں تاکہ ملک دہشت گردی کی لعنت سے چھٹکارا حاصل کر سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں