82

ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئی بی اے کا سرکاری بورڈز کے نظام پر اظہارِ تشویش

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان کے سرکاری تعلیمی بورڈز کے نظام پر انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سرکاری بورڈز کے لاکھوں طلباء میں سے محض 12 سے 13 فیصد ہی آئی بی اے کے ٹیسٹ میں کامیاب ہو سکے، جبکہ کیمبرج اور آغا خان بورڈ کے طلباء بہتر نتائج دے رہے ہیں۔ انہوں نے سرکاری تعلیمی بورڈز کے کمزور نظام کو بہتر بنانے کی تجویز پیش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں