91

اسلام آباد میں خودکش حملہ، 12 شہید، وزیر داخلہ نے حملہ آور کی شناخت کو ترجیح قرار دیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ سیکٹر جی الیون میں ہونے والے خودکش حملے میں 12 افراد شہید اور 27 زخمی ہوئے۔ یہ حملہ دوپہر 12 بج کر 39 منٹ پر کچہری کے باہر پولیس وین پر کیا گیا۔

وزیر داخلہ کے مطابق، حملہ آور ابتدائی طور پر کچہری کے اندر داخل ہونے کا ارادہ رکھتا تھا، لیکن سکیورٹی چیکنگ کے باعث ناکام رہنے پر اس نے پولیس گاڑی کو نشانہ بنایا۔ محسن نقوی نے کہا کہ سب سے پہلی ترجیح خودکش حملہ آور کی شناخت کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں