94

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا عہدہ 27 نومبر تک برقرار

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا عہدہ 27 نومبر تک برقرار رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت کا تعین قانون کے مطابق ہو چکا ہے اور نئے نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے درمیان دائرہ اختیار واضح کر دیا گیا ہے اور ازخود نوٹس کا اختیار ختم کر دیا گیا ہے۔ وزارت دفاع آرمی ایکٹ میں معمولی ترمیم پر کام کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں