بلوچستان میں موٹرسائیکل ڈبل سواری اور نقاب پر پابندی

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے تحت نئے restrictions نافذ کر دیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق:

موٹرسائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی (خواتین اور بچے مستثنیٰ)

عوامی مقامات پر نقاب یا چہرہ ڈھانپنے پر پابندی

غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکل اور کالے شیشے والی گاڑیوں پر پابندی

یہ پابندیاں 30 نومبر تک نافذ رہیں گی۔ اس کے ساتھ ہی پنجاب حکومت نے بھی دفعہ 144 میں 15 نومبر تک توسیع کر دی ہے جس کے تحت احتجاجی اجتماعات پر پابندی عائد ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں