لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)حکومت کو 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے سینیٹ میں 64 اور قومی اسمبلی میں 224 ووٹ درکار تھے، جو حکمران اتحاد کے پاس موجود ہیں۔ سینیٹ میں حکومتی اتحاد کے 65 جبکہ قومی اسمبلی میں 237 اراکین کی حمایت سے ترمیم کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے پاس سینیٹ میں 31 اور قومی اسمبلی میں 89 ووٹ ہیں۔
765


