85

خیبر: وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک

خیبر: وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق ضلعی خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ کے دوران دہشتگرد عبیدہ ہلاک ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد علاقے میں دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھا۔….!!!!

اپنا تبصرہ بھیجیں