88

27ویں ترمیم کی ہنگامہ خیزیوں کے دوران وزیراعظم آذربائیجان پہنچ گئے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو)‌ وزیراعظم محمد شہباز شریف آزادںائیجان کے صدر عزت مآب الہام علییوو کی دعوت پر آذربائیجان کے یوم فتح کی تقریب میں شرکت کے لئے آذربائیجان کے دارلحکومت باکو پہنچ گئے….!!!!

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔….!!!!

باکو کے حیدر علیوو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آزربائیجان کے اول نائب وزیراعظم یعقوب ایوبوو, آزربائیجان کے اول نائب وزیر خارجہ فریز رضایوو، آذر بائیجان میں تعینات پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔….!!!!

دورے کے دوران وزیراعظم کی آزربائیجان کے صدر عزت مآب الہام علیوو سے دو طرفہ ملاقات بھی ہو گی۔…!!!!

اپنا تبصرہ بھیجیں