76

وزیراعظم شہباز شریف سے ق لیگ کے وفد کی ملاقات، 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم شہباز شریف سے چوہدری سالک کی قیادت میں ق لیگ کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کی گئی۔

ملاقات میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سمیت متعدد اعلیٰ سرکاری شخصیات اور ق لیگ کے رہنما کامل علی آغا، محمد الیاس اور فرخ خان شامل تھے۔ اس موقع پر آئینی ترمیم کے حوالے سے اہم گفتگو ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں