اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس قومی اسمبلی میں منعقد ہو رہا ہے، جس کی صدارت پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کر رہے ہیں۔
اجلاس میں قومی اسمبلی کے اراکین نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور 27ویں آئینی ترمیم کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔


