لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوبے میں متعدد ترقیاتی منصوبے پایہ تکمیل کو پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وعدے پورے ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے الیکٹرک بسیں، اسموگ میں کمی، گھر اسکیم اور چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام جیسے منصوبوں کی تفصیلات بتائیں۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ماضی میں عوام سے جھوٹے وعدے کیے گئے تھے۔
128


