لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے بی بی سی کو انٹرویو میں کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کی مالی منتقلی میں تاخیر سے خطے میں ماحولیاتی دباؤ بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے پاکستان میں ماحولیاتی گورننس آڈٹ اور سیلابی علاقوں میں تعمیرات روکنے کی اہمیت پر زور دیا۔
761


