171

پنجاب میں طلبہ کے لیے گوگل کروم بک فیکٹری قائم

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں طلبہ کے لیے گوگل کروم بک (لیپ ٹاپ) فیکٹری لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ان کروم بکس میں طلبہ کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹول کِٹ، ‘اے آئی جیمنی’، انگریزی سیکھنے کا ‘ریڈ آلانگ’ سافٹ ویئر اور ‘کین وا’ سافٹ ویئر انسٹال کیے جائیں گے، جو جدید تعلیمی ضروریات پوری کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں