133

افغان معاملات کا حل عوامی نمائندہ حکومت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل محمد احمد چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان سے جڑے معاملات کا حل صرف وہی حکومت پیش کر سکتی ہے جو عوام کی نمائندہ ہو۔

انہوں نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاک افغان جھڑپوں میں 206 افغان طالبان فوجی اور 112 خوارج مارے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ “دہشت گردوں سے کبھی بات نہیں ہوگی” اور پاکستان کا ردعمل موثر رہا۔

انہوں نے افغانستان سے منشیات سمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منشیات سمگلرز افغان سیاست میں مداخلت کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں