227

پاکستان میں عالمی معیار کے فٹ بال ٹریننگ سینٹرز قائم

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)فیفا اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے درمیان معاہدے کے تحت ملک بھر میں عالمی معیار کے فٹ بال ٹریننگ سینٹر تعمیر کیے جائیں گے۔

اس وقت لاہور اور اسلام آباد میں تعمیراتی کام جاری ہے، جبکہ مستقبل قریب میں ملک کے 15 دیگر شہروں میں بھی ایسے ہی سینٹرز قائم کیے جائیں گے۔ یہ منصوبہ پاکستان میں فٹ بال کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں