کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ سکھن کی حدود میں سب سے بڑے کیبن اور پورے علاقے میں مضر صحت گٹکہ ماوہ بچنے والے قانون کے شکنجے میں آگئے
ذرائع کے مطابق مورخہ پیر کی شب مخبر خاص کی اطلاع پر ایس آئی یو سی آئی ای کے جوانوں نے بہترین کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو مال سمیت گرفتار کر لیا جبکہ دو ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھاگنے میں کامیاب ہو گئے ۔۔
بھاگے ہوئے ملزمان کی تلاش جاری ہے ۔۔
ملزمان کے قبضے سے مضر صحت گٹکے ماوے کے 550 پڑے برآمد ہوئے ۔۔


