80

کراچی میں ای وی بسیں آ رہی ہیں، شرجیل میمن

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں الیکٹرک بسیں جلد شروع کی جا رہی ہیں، جبکہ شاہراہ بھٹو کا آخری مرحلہ دسمبر تک مکمل ہو جائے گا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے تسلیم کیا کہ کراچی میں ٹریفک کا نظام ایک بڑا چیلنج ہے، لیکن تمام مسائل کا احساس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بارشوں کے بعد شہر کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں