111

نیوی ملازم کی ہلاکت کا ملزم ٹریلر ڈرائیور گرفتار

راچی(ایچ آراین ڈبلیو)کے آئی ٹی انویسٹی گیشن پولیس نے نیوی کے ملازم محمد قاسم کو ٹریلر سے کچل کر ہلاکت کے واقعے کے مفرور ڈرائیور بابر بن عبدالغفار کو گرفتار کر لیا ہے۔

25 اکتوبر کو سپارکو روڈ پر واقعے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا تھا، جس کے بعد پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق گرفتاری کے بعد ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں