لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہدایت پر کسانوں کو جدید زرعی مشینری فراہم کی جا رہی ہے تاکہ فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکے۔
صوبائی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ پنجاب حکومت زراعت کی ترقی کے لیے جامع اقدامات کر رہی ہے۔ کسانوں کو جدید سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کسانوں کے فائدے کے لیے سپر سیڈرز کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے، جس سے کاشتکاروں کو معیاری بیج میسر آسکیں گے۔


