رمضان اور عید کے چاند کی پیشگی تاریخوں کا اعلان

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)محکمہ موسمیات نے سال 2026 کے لیے چاند کی رویت کا پیشگی کیلنڈر جاری کر دیا ہے۔

کیلنڈر کے مطابق:

رمضان المبارک کا چاند 18 فروری 2026 کو نظر آئے گا۔

عید الفطر کا چاند 19 مارچ 2026 کو دکھائی دے گا۔

ذی الحجہ کا چاند 17 مئی 2026 کو نظر آئے گا۔

محکمہ کا کہنا ہے کہ یہ پیشگوئی سائنسی اعداد و شمار پر مبنی ہے تاکہ عوام اور ادارے پہلے سے منصوبہ بندی کر سکیں۔ دیگر مہینوں کے چاندوں کی تاریخوں کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں