وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا ن لیگ-پیپلز پارٹی معاہدے پر خاموشی

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان ڈھائی سالہ پاور شیئرنگ معاہدے کے بارے میں تصدیق یا تردید سے گریز کیا ہے۔

اسمبلی میں صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کوئی ردعمل دئیے بغیر اجلاس میں شرکت کی۔ حالیہ دنوں سے بلوچستان میں دونوں جماعتوں کے درمیان معاہدے کی اطلاعات گردش کر رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں