86

پرویز الہٰی سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ، فیصلہ 8 نومبر کو

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں عدالت نے بریت کی درخواست پر فیصلہ 8 نومبر تک ملتوی کر دیا ہے۔

ایف آئی اے لاہور نے پہلے ہی مقدمے کا چالان پیش کر رکھا ہے۔ عدالت نے کیس کی سماعت اگلی تاریخ 8 نومبر تک کے لیے ملتوی کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں