82

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع-ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہو گیا ہے۔

افغان وفد کی قیادت نائب وزیر داخلہ حاجی نجیب کر رہے ہیں، جبکہ پاکستانی وفد میں دفتر خارجہ اور سیکیورٹی حکام شامل ہیں۔

مذاکرات میں دونوں ممالک کے درمیان دہشت گردی کے خلاف ٹھوس میکنزم پر بات چیت ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں