74

پولیس اہلکار کی بیرون ملک مقیم پاکستانی پر مار پیٹ، ڈی آئی جی کا نوٹس

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) بھاٹی گیٹ میں ایک پولیس اہلکار کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانی شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوٹس لے لیا ہے۔

واقعے میں ملوث اہلکار ظہیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس پی سٹی کو واقعے کی مکمل تحقیقات کا حکم دیا ہے اور متعلقہ اہلکار کو فوری معطل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں