ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب دو دھماکے

ہنگو(ایچ آراین ڈبلیو)ہنگوپولیس چیک پوسٹ کے قریب دو دھماکے،تفصیلات کے مطابق دھماکوں میں ایس پی آپریشن اسد زبیر اور 2 پولیس اہلکارشہیدہوگئے-جبکہ دھماکےکی معائنہ کیلئےجاتےہوئےایس پی اپریشن اسد زبیر کی گاڑی پر دوسرا دھماکہ ہوا-ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایس پی اپریشن اسد زبیر سمیت متعدد اہلکار زخمی ہوگئے-زخمی اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں