99

اسلام آباد پولیس افسر کی خودکشی، ایس پی آئی عدیل اکبر انتقال کرگئے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس کے ایس پی آئی عدیل اکبر نے نجی ہوٹل کے قریب خودکشی کرلی۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے اسٹاف سے پستول لے کر سینے پر گولی ماری۔ زخمی حالت میں پولی کلینک منتقل کیے گئے، جہاں ان کی موقت ہوگئی۔

واقعے کی وجوہات کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں