86

سوشل میڈیا پر تشدد بھڑکانے والوں کے خلاف وسیع کارروائی، 39 گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) قصور، کامونکی، گوجرانوالہ اور شیخوپورہ میں ہونے والی کارروائیوں میں 39 افراد کو گرفتار کیا گیا-مزید 87 شرپسندوں کے واٹس ایپ اور فیس بک اکاؤنٹس ٹریس کر لیے گئے-200 سے زائد شرپسندوں کی فہرست مرتب کی جا چکی ہے-

اگلا مرحلہ:
ذرائع کے مطابق گرفتاریوں کا دوسرا مرحلہ رات سے شروع ہوگا، جس کے بعد تمام گرفتار افراد کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کی جائے گی۔

یہ کارروائی سوشل میڈیا پر جھوٹی معلومات پھیلانے اور عوامی امن و امان کو خراب کرنے کی کوششوں کے خلاف حکومتی اقدامات کا حصہ بتائی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں