لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان دیکھا گیا۔بازارِ حصص کا 100 انڈیکس کا کاروباری ہفتہ پانچ دن منفی رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک ہفتے کے دوران 5891 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 63 ہزار 98 پوائنٹس پر بند ہوا۔
کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 6915 پوائنٹس کے بینڈ میں بھی رہا۔


