90

نیپرا نے کے الیکٹرک پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) نے ملک بھر میں جنوری 2023 کے پاور بریک ڈاؤن پر کے الیکٹرک پر جرمانہ عائد کردیا۔

ملک بھر میں جنوری 2023 کے پاور بریک ڈاؤن پر کے الیکٹرک کے خلاف کارووائی کرتے ہوئے نیپرا نے کے الیکٹرک پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کی آپریشنل ناکامی ثابت ہونے پر جرمانہ عائد کیا ہے، اتھارٹی نے کے الیکٹرک کو 15 روز کے اندر جرمانہ جمع کرانےکا حکم دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں