ڈملوٹی شہدائے بھٹو میمن گوٹھ سے ایک شخص نامعلوم کی نعش برآمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ میمن گوٹھ کی حدود بمقام ڈملوٹی شہدائے بھٹو میمن گوٹھ سے ایک شخص نامعلوم کی نعش برآمد

ایس ایچ او تھانہ میمن گوٹھ ملیر کراچی کے مطابق ملیر ندی پانی میں گر کر ایک شخص ہلاک علاقہ مکینوں نے اپنی مدد کے تحت نکال کرکے مزید ضابطہ کارؤائی کیلئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں