سی سی ڈی پنجاب کی کامیابی: گوجرانوالہ سے اغوا ہونے والا 14 سالہ بچہ سالم بازیاب، والدین کے حوالے

گوجرانوالہ (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب سائبر کرائم سیل (سی سی ڈی) کے اغوا برائے تاوان یونٹ نے گوجرانوالہ سے اغوا ہونے والے 14 سالہ بچے فرقان احمد کو صحیح سلامت بازیاب کرا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، چند روز قبل گوجرانوالہ کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے فرقان احمد کے ورثاء نے تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کروایا تھا، جس کے بعد سی سی ڈی اغوا برائے تاوان سیل نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچے کو مختصر عرصے میں ٹریس کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں