مستونگ (ایچ آراین ڈبلیو) سردار اختر مینگل کا مستونگ دھرنےسے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 اپریل صبح 10 بجے مستونگ سے کوئٹہ کی جانب روانگی ہوگی۔ سردار اختر مینگل نے دھرنے کےشرکا سے خطا ب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دھرنا کہاں؟ – “جہاں ضروری ہوا، وہیں احتجاج ہوگا” غیر آئینی اقدامات نامنظور – “ہم کسی کے پابند نہیں اور ناانصافی برداشت نہیں کریں گےخواتین کی بازیابی تک دھرنا جاری رہے گاارٹی ورکرزاور بلوچ قوم تیار رہیں – “6 اپریل کے لیے اپنی کمر کس لیں” اپریل کو دمادم مست قلندر ہوگا۔
62


