کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے 07 مرد، 01 خاتون، 02 بچی، 01 بچہ۔زخمی ہوگئے جنہیں سول، جناح، عباسی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا
1- لیاری ہنگور آباد دعا ہوٹل 01 مرد زخمی ( محمد صدیق ولد نعیم عمر 19سال)
2- نارتھ ناظم آباد حیدری مارکیٹ 01 مرد زخمی ( عماد ولد خیال سعید عمر 18سال)
3- قصبہ میانوالی کالونی سانول چوک 01 مرد زخمی (عصمت اللہ ولد محمد امیر خان عمر 31سال)
4- اورنگی ٹاؤن فرنٹیئر کالونی 03 نمبر KDA قبرستان 01 مرد زخمی (امجد ولد عزیز الرحمان عمر 24سال)
5- ناظم آباد 01 نمبر آغا جوس 01 مرد زخمی (منصور ولد انتخاب الدین 25 سالہ مرد)
6- لانڈھی معین آباد پھاٹک 01 مرد زخمی (انور زیب خان ولد شیر بہادر خان عمر 30 سال)
7- قصبہ MPR کالونی فاروق اعظم مسجد 01 بچی زخمی (آسیا دختر نیاز محمد عمر 09سال)
8- بلدیہ قائم خانی عائشہ مسجد 01 لڑکی زخمی (حرا دختر وحید عمر 16 سال )
9- اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11.5 فاروق اعظم مسجد 01 خاتون زخمی (نوشین زوجہ منور عمر 35 سال)
10- لیاری بند محلہ گلی نمبر 04 01 بچہ زخمی (آیان ولد محمد ایوب عمر 11 سال)
11- بلدیہ گلشن مزدور چاندنی چوک 01 مرد زخمی (ضیاالرحمان ولد گوہر رحمان عمر 35سال)
12- اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11.5 جامعہ اسلامیہ مسجد 01 مرد زخمی (مقبول شاہ ولد منور شاہ عمر 38سال)
13- اورنگی ٹاؤن ضیا کالونی سیکٹر-4F ایک مرد زخمی (صادق ولد نواب خان عمر 35سال)


