اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) عید الفطر سے قبل بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا،
عید پر پہننے کے لئے چار جوڑے نئے کپڑے،جوتے،اور ویسٹ کوٹ اڈیالہ جیل پہنچائی گئیں،
عمران خان کے کپڑے لیکر سلام شاہ نامی شخص اڈیالہ جیل پہنچا ،
بانی پی ٹی آئی کے کپڑے لیکر اسلم شاہ گیٹ 5سے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ،
بانی پی ٹی آئی کے کپڑے جیل انتظامیہ کے حوالے کئے گئے


