84

بلوچستان میں بڑی بدامنی ناکام، سردار اختر مینگل تک پہنچنے سے پہلے خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) مستونگ میں لک پاس کے قریب بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکہ میں بمبار خود ہلاک ہو گیا ، خودکش بمبار نے خودکو دھماکے اڑادیا،پولیس کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے

خودکش حملہ آور سٹیج کےقریب آنا چارہا تھا،سردار اخترمینگل کے زاتی محافظوں نے مشکوک جان کر روکا،پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور کو دھرنا گاہ سے دور لےگئے،حملہ آورنے خود کو دھماکے سے اڈا دیا ،

دھرنا گاہ میں اس وقت بی این پی کے قائد سردار اختر جان مینگل،نواب محمد خان شاہوانی سمیت بی این پی کی مکمل لیڈر شپ موجود ہیں ، پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں