مہاجر قومی موومنٹ نے سفید جھنڈا تحریک سانحہ ملیر ہالٹ کی زینب کے نام کردی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) مہاجر قومی موومنٹ‌ کی رہنما ڈاکٹر نگہت فاطہ نے کہا ہے کہ سانحہ ملیرہالٹ کی متاثرہ بیٹی ذینب تیرا لہوہم پر قرض ہے، سفید جھنڈا تحریک سانحہ ملیرہالٹ کی متاثرہ بیٹی ذینب کے نام کرتے ہیں، 12 اپریل ظلم کے خاتمے اور قانون کی بالا دستی کا دن ہوگا، ڈاکٹر نگہت فاطمہ نے مزید کہا کہ سفید کپڑا تحریک کرپٹ حکمرانوں اور مافیازکے خلاف علم بغاوت ہوگا، قوم کی ہرماں بیٹی اور بہن سے اپیل کرتی ہو کہ12اپریل کو سفید جھنڈے کے ساتھ گھروں سے نکل کر ظالم کے خلاف ہر مظلوم کی آواز بنیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں