کمالیہ(ایچ آراین ڈبلیو) محلہ مدینہ آباد میں خالی پلاٹ سے بے ہوشی کی حالت میں ملی دو دن کی بچی کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں کی بروقت کوششوں سے اس کی سانسیں بحال ہو گئیں۔ بچی کا علاج جاری ہے، جبکہ فلاحی ادارے اور شہری اسے گود لینے کے لیے رابطہ کر رہے ہیں۔
69


