اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) حکومت کی کارکردگی نے آئی ایم ایف کو حیران کردیا، وزیراعظم
مخالفین نے ڈھنڈورے پیٹے کہ منی بجٹ آرہا ہے لیکن پہلی بار ایسا نہیں ہوا، شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی نے آئی ایم ایف کو حیران کردیا ہے، مخالفین نے ڈھنڈورے پیٹے کہ منی بجٹ آرہا ہے، حالیہ ادوار میں پہلی بار چیلنجنگ حالات میں منی بجٹ نہیں آرہا۔
یہ بات انہوں نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔


