جناح اسپتال کے شعبوں کے سربراہان کی تقرری،حکم امتناع کیخلاف اپیل

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جناح اسپتال کے شعبوں کے سربراہان کی تقرری پر سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کیخلاف اپیل-سندھ ہائیکورٹ نے 25 ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی سے روک رکھا ہے-جناح اسپتال کے معاملات چلانے میں مشکلات کا سامنا ہے-حکم امتناع کی وجہ سے نیورو سرجری سمیت اہم کام متاثر ہورہے ہیں-سپریم کورٹ نے فریقین کو آپس میں بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی ہدایت کردی-وقفے کے بعد مسئلے کے ممکن حل سے متعلق تجاویز دیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں