سندھ کے بیشتر اضلاع میں ملیریا کے پھیلاؤ کے خلاف درخواست کی سماعت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ کے بیشتر اضلاع میں ملیریا کے پھیلاؤ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی-چیف سیکریٹری، سیکریٹری صحت اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسرز کو نوٹس جاری کردیئے-سندھ ہائیکورٹ نے فریقین سے 2ہفتے میں جواب طلب کرلیا-

سندھ کے بیشتر اضلاع میں ملیریا تیزی سے پھیل رہا ہے، وکیل کے مطابق محکمہ صحت سے ملیریا کی روک تھام کی رپورٹ طلب کی جائے-محکمہ صحت ملیریا کی روک تھام، منصوبہ بندی اور آگاہی مہم چلائے-سندھ بھر میں مچھر مار اسپرے اور میڈیکل کیمپ لگائے جائیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں