کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہید محترمہ بےنظیربھٹومیڈیکل کالج لیاری میں زائد داخلے کا تنازعہ-میڈیکل کالج کی سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی-پی ایم ڈی سی کی جانب سے تمام میڈیکل کالجز کو داخلے کا کوٹہ الاٹ کیا جاتا ہے-
میڈیکل کالج لیاری میں لیاری ٹاؤن کے لئے 15 نشستوں کا کوٹہ دیا ہے-متاثرہ طالبہ کا داخلہ لیاری ٹاؤن میں نہیں آتا-ہائی کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد سے داخلے طے شدہ کوٹہ سے بڑھ جائیں گے-ممکن ہے زائد داخلوں کی بنیاد پر پی ایم ڈی سی طالبہ کے ڈگری کو تسلیم نا کرے-
کیا متاثرہ طالبہ عدالت میں موجود ہیں-طالبہ کو عدالتی نوٹس موصول نہیں ہوسکا ہے-جب تک معاملہ حل نہیں ہوتا طالبہ کو تعلیم جاری رکھنے دی جانی چاہیئے-اگر روکا گیا تو طالبہ کی تعلیم متاثر ہوگی-عدالت نے اپیل کی سماعت آئندہ سیشن تک ملتوی کردی-عدالت نے طالبہ سمیت دیگر فریقین کو آئندہ سیشن کے لئے نوٹس جاری کردئیے-


