کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جماعت اسلامی کے سابق ایم پی اے عبدالرشید کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی-عدالت نے ملزم عبدالرشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا-سابق ایم پی اے پر مدعی مقدمہ کی جانب سے تشدد کیا گیا-
سابق ایم پی اے کے خلاف ہی مقدمہ درج کردیا گیا ہے-ریکارڈ کے مطابق آپ نے اسپتال میں جاکر ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے-سابق ایم پی اے طلبا کےوظیفےکےمسئلے پرنرسنگ اسکول گئےتھے-طلبا نے وظیفے کی عدم ادائیگی پر سابق ایم پی اے سے رابطہ کیا تھا-سابق ایم پی اے پر تشدد کیا گیا، دانت بھی توڑ دیئے گئے-
ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق ملزم کا بیان ریکارڈ ہوا-ہائی کورٹ کے حکم پر ملزم کا بیان ریکارڈ کیا گیا-مقدمے کے چالان میں بھی ملزم کا نام شامل ہے-ملزم پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کررہے ہیں-


