نوبیاہتا جوڑے نے سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہو کر جان کا تحفظ مانگ لیا

دادو(ایچ آراین ڈبلیو)مہر النساء اور عقیل نامی نوبیاہتا جوڑے نے سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہو کر جان کا تحفظ مانگ لیا۔ جوڑے نے مؤقف اپنایا کہ انہوں نے 30 جولائی کو اپنی خوشی سے کورٹ میرج کی ہے، تاہم اب انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ نوبیاہتا جوڑے نے مطالبہ کیا ہے کہ ایس ایس پی دادو کو تحفظ دینے کا حکم دیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں