کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ حکومت کی محکموں میں فوکل پرسنز کی تقرری کے احکامات کے خلاف اپیل دائرکردی-عدالت نے سندھ حکومت کی اپیل منظورکرلی-عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے میں ترمیم کردی-
سندھ ہائی کورٹ نےماڈرن ڈیوائس کےاستعمال اور محکموں میں فوکل پرسنز کی تقرری کا حکم دیا تھا-سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکریٹری اور سرکار کے تمام افسران موبائل ڈیوائسز آن رکھنے کا حکم دیا تھا-عدالت نے واٹس ایپ کے ذریعے میسجز کی تصدیقی “ بلیو ٹک” بھی آن رکھنے کی ہدایت کی تھی-
یہ تو عدالت نے آپ کو سہولت فراہم کی ہے-جو چیز آپ کو کرنی چاہیئے تھی وہ عدالت کی ہے-ہم عدالتی آرڈر میں آپ کی استدعا کے مطابق ترمیم کردیتے ہیں-


