40

ماں اوربچی چنگچی سے گرگئیں،بس کے ٹائروں کے نیچے آکرماں اوربچی جاں بحق

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شاہ فیصل کالونی پرسےگزرتے ہوئے ماں اور شیر خوار بچی چنگچی سے گر گئے۔ ماں اور بچی عقب سے آنے والی بس کے ٹائروں کے نیچے آ گئیں، حادثے میں 24 سالہ اقرا جاں بحق جبکہ 5 ماہ کی بچی صبیحہ شدید زخمی ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں