45

ایسٹ زون کے سات پولیس افسران معطل ہوگئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایسٹ زون کے سات پولیس افسران معطل ہوگئے-کراچی کے ایسٹ زون میں تعینات سات پولیس افسران کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ ان افسران کے خلاف انکوائری زیرِ التوا ہے، جس کی روشنی میں یہ فیصلہ کیا گیا۔

معطل ہونے والے افسران کے نام درج ذیل ہیں:
1. انسپکٹر (لیگل) دلبر خان ڈیٹھو – انویسٹی گیشن-I ایسٹ
2. انسپکٹر منزر حسین قادری (K-8489) – SIO سچل تھانہ، انویسٹی گیشن-I
3. انسپکٹر ممتاز علی آمر (K-1727) – سچل تھانہ، انویسٹی گیشن-I ایسٹ
4. انسپکٹر (انویسٹی گیشن) مظفرالحق – ایکٹنگ SIO ماڈل کالونی، انویسٹی گیشن-III
5. سب انسپکٹر محمد اکرم (K-3475) – انویسٹی گیشن-III
6. سب انسپکٹر محمد نسیم (K-8053) – SIO قائدآباد تھانہ، انویسٹی گیشن-II
7. اے ایس آئی عبد القدوس خان (K-8513) – قائدآباد تھانہ، انویسٹی گیشن-

اپنا تبصرہ بھیجیں