سندھ بار کونسل کی جانب سے سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کی مذمت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ بار کونسل کی جانب سے سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کی مذمت- خواجہ شمس الاسلام کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے-خواجہ شمس الاسلام کے قتل پر کراچی ڈویژن میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ رہے گا-واقعہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مکمل ناکامی ہے-سندھ بار کونسل آئی جی سندھ اور دیگر متعلقہ حکام سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں