سندھ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی پروکیورمنٹ کمیٹی کی تشکیل کے خلاف درخواست

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی پروکیورمنٹ کمیٹی کی تشکیل کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی-کمیٹی میں نان ٹیکنیکل افراد شامل ہیں، کمیٹی کے سربراہ بھی انجینیئر کی ڈگری کے حامل نہیں ہیں-کمیٹی کی ذمہ داریوں میں تکنیکی بنیادوں پر جائزہ شامل ہے-

اپنےافسرکوپراجیکٹ ڈائریکٹربنانےمیں کیامسئلہ ہے-پروکیورمنٹ میں مختلف معاملات کےلئےمختلف لوگ ہوتے ہیں-ہر شخص کا اپنا کردار ہے-سپریم کورٹ نے کسی بھی شعبے میں انجینیئرنگ ورک کی نگرانی کے لئے انجینیئر کی شرط عائد کی ہے-

عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے-عدالت نے درخواست کی سماعت اگست کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کردی-

اپنا تبصرہ بھیجیں